حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی ضریح مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا
قم میں کرمیہ اہلبیت (ع) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت ضریح مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔
قم میں کرمیہ اہلبیت (ع) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت ضریح مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے افغانستان کے حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے جو بائیڈن کو امریکہ کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
افغانستان کے صوبے بامیان میں ہونے والے دھماکوں میں 17 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے سرنگوں ہونے کی ابتدائی تصویریں پیش کی جاتی ہیں ۔
تہران میں ایران کے معروف ہنرمند اور ڈبلر مرحوم چنگیز جلیلوند کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگي میں بسیج کی طرف سے خدمات رسانی کے مختلف منصوبوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسرائیل میں ایک ہی روز کے دوران اسرائیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے ہندو لڑکیوں کو تبدیلی مذہب کے حق سے محروم کرنے اور مسلمانوں کے ساتھ شادی پر قدغن لگانے کے لیے قانون منظور کرلیا ہے۔
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے انٹونی بلینکن کو بطور وزیر خارجہ نامزد کر کے اپنی کابینہ کے ارکان کے انتخاب کا آغازکر دیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی کاز اور اہداف کے ساتھ عرب بادشاہوں کی بہت بڑی خیانت اور غداری قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
پاکستان نے بھارت کی جانب سے دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کو پیش کر دیئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بسیج کو ایرانی قوم کے لئے اللہ تعالی کا عطا کردہ ذخیرہ اور بہت بڑي ثروت قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے دشمنوں نے ہمیشہ بسیج کو ختم کرنے اور غیر مؤثر بنانے کی کوشش کی اور کرتے رہیں گے۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد بحرین کے بادشاہ کی دعوت پر بحرین کا دورہ کریں گے۔
ہندوستان کے ممتاز، مایہ ناز اور ہر دلعزیز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کا 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔