Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2021

Новости за 23.03.2021

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یمنی مزاحمت کامیاب اور سعودی عرب کے حکام ناکام

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے یمن پرسعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں یمنی مزاحمت کو کامیاب اور سعودی عرب کے حکام کو ناکام اور مبہوت قراردیا ہے۔

صدر حسن روحانی کی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی صحتیابی کے لئے دعا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ۔ پاکستانی وزير اعظم کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔



سعودی عرب کے وزیر خارجہ سیز فائر کی پیشکش کرنے پر مجبور ہوگئے

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی گذشتہ 6 سال سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں ہزاروں یمنی شہید اور زخمی ہوگئے ،سعودی عرب نے ہمیشہ جنگ بندی کی مخالفت کی ۔ حالیہ ہفتوں میں یمنی فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اقتصادی اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے سعودی عرب سیز فائر کی پیشکش کرنے پر مجبور ہوگیا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *