Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2021

Новости за 04.09.2021

مذاکرات میں دباؤ کو قبول نہیں کریں گے/ افغانستان سمیت ہمسایہ ممالک کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے حامی اور طرفدار ہیں لیکن مذاکرات میں دباؤ اور دھمکیوں کو قبول نہیں کریں گے۔

ٹوکیو میں ایرانی پیر المپک کارواں کا شاندار کارنامہ/ 24 درخشاں میڈل حاصل کئے

Ur.mehrnews.com 

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے۔







СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *