جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔
برازیل میں تربیت کے دوران غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے بھارت میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا کردار امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا ہے ، ایسے میں وہ قیام امن کے لیے کام کیسے کرسکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم امریکی صدر بائیڈن کے رویے کو غور سے دیکھ رہے ہیں جبکہ مذاکرات کا مقصد صرف بات چیت کرنا نہیں بلکہ کسی خاص نتیجے تک پہنچنا ہوتا ہے۔
اس رپورٹ میں شتر مرغ کی پرورش کےبارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے شتر مرغ اپنی اونچی گردن اور اونچے پاؤں کی بدولت ایک گھنٹے میں 70 کلو میٹر سفر طے کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ میں امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔
پاکستان کے علاقہ چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کو کھول دیا گیا، جس کے بعد دونوں ممالک میں دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بھی بحال ہو گئی ہے۔
امریکہ میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کوہاٹ کے علاقہ دیر بالا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔