Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Декабрь
2021

Новости за 20.12.2021

پاکستان کی حکمراں جماعت کو خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے ہمارے پارٹی کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے ہیں۔

سپاہ پاسداران کی پیغمبر اعظم (ص) نامی فوجی مشق کا آغاز/ جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف آف آپریشنز اور پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشق کے ترجمان نے آج صبح خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے پر پانچ روز تک پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشق کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *