Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 08.01.2023

آئندہ انتخابات میں بھر پور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

Ur.mehrnews.com 

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کا کہناتھا کہ آئندہ انتخابات میں بھر پور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے،عزاداری ہمار ا بنیادی و آئینی حق ہے کسی صورت میں دستبر دار نہیں ہونگے۔

شہداء کے افکار و نظریات کا احیاء قوموں کی نصرت و کامرانی کا ذریعہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

Ur.mehrnews.com 

شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ اگر قاسم سلیمانی اردگان کو نہ سمجھاتے تو امریکہ کی طرف سے ترکی کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جاتےحاج قاسم سلیمانی آج ہم میں موجود نہیں ہے لیکن ہم اسے کبھی نہیں بھلا سکتے ۔

حوزہ علمیہ قم کے علماء اور عوام کا عظیم احتجاجی جلسہ؛ مرجعیت اور رہبر معظم سے تجدید عہد

Ur.mehrnews.com 

قم - ایرانی انقلاب کے مرکز قم کے انقلابی عوام اور حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلبہ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز اقدام کی مذمت میں ایک عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا۔ شرکاء نے دینی مرجعیت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا۔



اسلام آباد میں "تکریم شہداء" کانفرنس منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام تکریم شہداء کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزارِ احمد نعیمی سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔

شہداء کی زندگی قابل فخر ہے اور ان کی موت تو قابل رشک ہے، مفتی گلزار نعیمی

Ur.mehrnews.com 

کانفرنس سے خطاب میں معروف پاکستانی سنی عالم دین مفتی گلزار نعیمی نے کہاکہ شہداء کی زندگی قابل فخر ہے اور ان کی موت تو قابل رشک ہے،جسے خدا کی آشنائی حاصل ہو جائے وہ خدا کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا فخر سمجھتے ہیں۔

شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے، پاکستانی معروف صحافی

Ur.mehrnews.com 

معروف پاکستانی صحافی مظہر برلاس نے شہداء کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے اور انہوں کوئی جزیرہ نہیں خریدا کوئی بینک بیلنس نہیں بنایا بلکہ رضائے خدا خریدی ہے۔

مرجعیت کے حق میں اور فرانسوی جریدے کے خلاف قم میں احتجاجی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

فرانسوی جریدے ’’شارلی ہیبڈو‘‘ کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی اور اس گستاخانہ اقدام کی مذمت کی۔

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ٹیلیفونک گفتگو

Ur.mehrnews.com 

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے ساتھ فون پر بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان جوائنٹ ملٹری ٹاسک فورس کی تشکیل پر زور دیا۔

"چارلی ہیبڈو" اور ایرانو فوبیا کا منصوبہ

Ur.mehrnews.com 

اب یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آزادی اظہار میں ہولوکاسٹ کیوں شامل نہیں ہے اور توہین و تذلیل کا تعلق صرف مسلمانوں اور مذہب اسلام سے ہی کیوں ہے اور یہودیت اس اصول سے مستثنیٰ کیوں ہے۔؟

پاکستان میں سستا آٹا خریدنے کی خواہش، مزدور باپ جاں بحق، بچی سمیت 3 خواتین زخمی+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص کے علاقے گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہش مند مزدور بھگدڑ مچنے اور لوگوں کے نیچے دبنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ نوابشاہ میں بچی سمیت تین خواتین ہجوم کے پیروں تلے دب گئیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *