Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 14.06.2023

غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، وہ 80 سال نہیں دیکھ پائے گی، رہبرِ انقلابِ اسلامی

Ur.mehrnews.com 

رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا:آج غاصب صہیونی حکومت کو ستر سال پہلے کے حالات سے بالکل مختلف حالات کا سامنا ہے۔ آج غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور وہ 80 سال نہیں دیکھ سکے گی۔

عراقی صدر کا اہم بیان؛ حشد الشعبی کو ضرورت کے مطابق ہتھیار فراہم کیا جائے گا

Ur.mehrnews.com 

عراقی صدر عبداللطیف رشید نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عوامی رضاکار فورس کی تشکیل کے نو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس کو پہلے سے زیادہ عوامی حمایت کی ضرورت ہے۔ حشد الشعبی کو ضرورت کے مطابق ہتھیار فراہم کیا جائے گا۔



وحدت و اتحاد پر کام کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے، قاری عبدالرحمان نورزی

Ur.mehrnews.com 

انہوں نے کانفرنس سے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج اگر امت مسلمہ نے تمام مذہبی، جغرافیائی، لسانی اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر رہبر معظم انقلابِ اسلامی سید علی خامنہ ای کی قیادت میں متحد ہو کر ہر جگہ پر طاغوتی نظام کے خلاف قیام نہ کیا تو ہمارا نام و نشان اور اسلامی تشخص مٹ جائے گا۔

بھارت میں ایک بار پھر حجاب تنازعہ، اسکول پرنسپل گرفتار، عمارت مسمار

Ur.mehrnews.com 

بھارتی ریات مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں باحجاب طالبات کے پوسٹر کی وجہ سے پیدا ہونے والے تنازعے کے دوران پولیس نے اسکول کی پرنسپل ، ریاضی کے ٹیچر اور ایک سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا ہے اور اسکول کی عمارت کوبلڈوزر سے مسمار کردیاگیا ہے ۔

ایران میں 8.5 ملین ٹن لیتھیئم کے ذخائر دریافت؛ غاصب اسرائیل پھر پریشان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں لیتھیئم کی بڑی مقدار کی دریافت سے پریشان غاصب صہیونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے اس قدرتی ذخائر سے بین الاقوامی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھ جائے گی اور مغربی ایشیاء کی مرکزیت ایک بار پھر ایران منقتل ہو جائے گی۔

داعش کے خلاف تاریخی فتویٰ کی وجہ سے خطے میں بیرونی سازش ناکام ہوگئی، عراقی وزیراعظم

Ur.mehrnews.com 

محمد شیاع السودانی نے کہا کہ حوزہ علمیہ نجف کے مرجع تقلید کی طرف سے یہ فتوی جاری ہونے کے بعد خطے میں عالمی سامراج کی سازش ناکام ہوگئی جس کا مقصد نہ صرف عراق بلکہ داعش کے دہشت گردوں کےذریعے پورے خطے کو خطرہ میں ڈالنا تھا۔

صدر رئیسی نیکاراگوئے پہنچ گئے، نکاراگوا میں شہید سلیمانی کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

Ur.mehrnews.com 

استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نکاراگوا کے صدر ڈینیل اورٹیگا نے شہید جنرل سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہید جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد اور ایرانی قوم زندہ باد کے نعرے لگائے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *