ترک صدر کی شامی کردوں پر دوبارہ حملہ کرنے کی دھمکی 0 22.10.2019 19:19 Ur.mehrnews.com ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شامی کردوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کردوں نے ترکی سے ملحقہ سرحد کو خالی نہ کیا تو ان کے خلاف دوبارہ فوجی آپریشن شروع کردیا جائےگا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ