مرحوم حجۃ الاسلام مصطفی آژینی کی یاد میں مجلس ترحیم 0 25.10.2019 19:50 Ur.mehrnews.com تہران میں مسجد امام علی علیہ السلام میں مرحوم حجۃ الاسلام مصطفی آژینی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کے علاوہ بعض حکام نے بھی شرکت کی۔ مرحوم آژینی اربعین میں شرکت کے بعد خرم شہر روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ