ظریف کی یمن میں جنگ بندی اور یمنی – یمنی مذاکرات کی حمایت پر تاکید 0 26.10.2019 18:32 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان کے ساتھ ملاقات میں یمن میں جنگ بندی اور یمنی – یمنی مذاکرات اور گفتگو پر تاکید کی ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ