پاکستانی صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے
پاکستان کے صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے ہیں۔
ایرانی سپاہ کے ایئر فورس کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ عین الاسد میں امریکی ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے امریکہ کے لئے تباہ کن ثابت ہوئے، ایران نے امریکہ کا رعب و دبدبہ ختم کردیا ہے خطے میں امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
کینیڈا کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں اپنے دہشت گردانہ اقدام کا دفاع کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران سے بغیر شرائط کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
ایران کے شہرضامیں سپاہ اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میججنرل شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عوامی اجتماع میں منعقد ہوا۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے جانشین بریگیڈئر محمد رضا آشتیانی نے دفاع مقدس اور انقلاب اسلامی کی چالیس سالہ محصولات " پائدار گلیوں " کی نمائش کا مشاہدہ کیا۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر کو خاتون کی لپ اسٹک کی تعریف کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی کیوں کہ یہ لوگ ویسے نہیں مانتے اس لیے تعویز کیے ہیں۔
فرنیچر کے مشہور برانڈ آئیکیا نے اپنی درازوں والی میز گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچے کے والدین کو چار کروڑ 60 لاکھ ڈالر زرِ تلافی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سپاہ کے شجاعانہ اقدام کی طرف اشارہ رکتے ہوئے فرمایا: ہم ابھی انتقام نہیں لیا سپاہ کا اقدام تو صرف ایک طمانچہ تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ دشمن پر باہمی تعاون سے کامیابی نزدیک ہے سعودی عرب اور امارت کو امریکہ کا تعاون کرنے پر شرم کرنی چاہیے، امریکہ صدام معدوم کی طرح سعودی عرب کے خائن حکام بھی کیفر کردار تک پہنچائےگا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں سردی زوروں پر ہے جہاں ایک غریب شخص نے بچوں کو گرم کپڑے خرید کر نہ دے سکنے کے باعث خودکشی کرلی ہے۔
شاہرود کے عوام نے بھی ایران کے دیگر شہروں کے عوام کی طرح سپاہ ایران کی طرف سے امریکہ کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کرنے کے اقدام کی حمایت کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
پاکستان میں حیدر آباد کے علاقہ لطیف آباد میں گھر میں گیس بھرنے اور دم گھٹنے کے باعث 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ حجہ میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کوہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
ایران کے شہرکرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظيم المرتبت سپوت کے پیکر پاک کو سپرد خاک کردیا گیا ہے ، کرمان کے گلزار شہداء میں تاابد امریکہ مردہ باد کا نعرہ ثبت ہوگیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں سپاہ اسلام کے ہر دلعزیز کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں شاندار عوامی احتماع منعقد ہوا۔
بھارت میں تعینات یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکہ سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔
بھارت میں مودی حکومت نے کشمیر اورشہریت قانون پر ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی تنقید کے بعد ملائیشیا پر پام آئل اور الیکٹرانکس کی درآمدات پر پابندیاں لگانے کافیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔