امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ ہلاک
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےجبکہ پولیس نے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر آج رات تہران پہنچیں گے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید برف باری کے نتیجے میں آج مدارس میں تعطیل کردی گئی ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھی بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے بدترین خطرناک ملک قراردے دیا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں سڑکوں سے برف صاف کرنے کا کام جاری ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک کے لئے تمام راستے کھلے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب سے منسلک 70 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
ایران کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران ظفر 1 اور 2 سیٹلائٹ کو ایران کے فضائی ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے علاقہ حیران کے پہاڑی سلسلے میں برف باری کے شاندار قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
شہید وحید زمانی نیا ان شہیدوں میں شامل ہیں جو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ہمراہ شہید ہوگئے شہید کے والد نے مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید زمانی نیا کو اپنے دفن کی جگہ کا علم تھا۔
گرین ہاؤس میں چار فصلوں میں سبزیاں اگائی جاتی ہیں ، گرمی کے موسم میں کم وقت میں سبزیاں تیار ہوجاتی ہیں جبکہ سردی کے موسم میں سبزیاں اگانے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے ایک خود ساختہ اور جعلی حملے کا سخت اندیشہ ہے۔
ہانگ کانگ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے جدید لڑاکا طیاروں کو لیزر ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی نے اپنے ایک شہید دوست کا واقعہ بیان کرتے ہوئے بہت ہی غمگین ہوگئے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام نے امریکہ کو ناقابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی اور بد امنی پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
لبنان کے وزیر داخلہ نے بلوائیوں کی طرف سے سکیورٹی فورسز پر حملے اور عوامی اور حکومتی اموال کو نقصان پہنچانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسرائیل اخبار ہاآرٹض کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔
پاکستان کی سیاسی پارٹی ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ کے بعد اب متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت کے سامنے اپنے چار اہم ترین مطالبے رکھ دیئے ہیں ۔
امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے اور ہر گزرتے دن اس عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔
امریکہ میں سفید فاموں کی بالادستی کے خواہاں نسل پرست گروپ کے تین ارکان کو امریکی حکومت کا تختہ الٹنے کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان بھر کی جیلوں میں ہزاروں قیدی ایچ آئی وی ایڈز اور دیگر مہلک بیماریوں کا شکار ہیں۔