smi24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 13.05.2020

کراچی میں کار سے 2 لاپتہ کمسن بچوں کی لاشیں بر آمد

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر کراچی کے ضلع ویسٹ کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب بس اسٹاپ پر کئی روز سے لاوارث کھڑی کار کے اندر سے 2 لاپتہ کمسن بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں ملی ہیں جن کی موت دم گھٹنے سے بتائی جا رہی ہے۔

قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم کے جوار میں مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز

Ur.mehrnews.com 

قم میں طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مؤمنین نے حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے جوار میں " لاالہ الا انت الغوث الغوث خلصنا من النار یا رب " کی صدائیں بلند کیں اور اپنے پروردگار کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔

ایران میں شبہائے قدر میں مساجد میں عبادت ،دعا اور راز و نیاز کا سلسلہ شروع

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کی وجہ سے خاموش چراغ مساجد میں ایک بار پھر روشن ہوگئے ہیں اور مؤمنین نے شبہائے قدر میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مساجد میں پہنچ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں بندگی ،دعا اور راز و نیاز کیا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *