Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Февраль
2021

Новости за 13.02.2021

آیات شیطانی کے مصنف سلمان رشدی ملعون کے بارے میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخي فتوی

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے آیات شیطانی کے مصنف سلمان رشدی ملعون کےمرتد ہونے کے بارے میں تاریخي فتوی صادر کرکے اسلام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا۔

کورونا کا مزيد ایک سال تک رہنے کا امکان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا کی ملک میں چوتھی لہر کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مزيد ایک سال تک رہنے کا امکان ہے۔



مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے چالیسویں کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

Ur.mehrnews.com 

حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے شبستان امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے چالیسویں کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

طبی عملے کی دن رات تلاش و کوشش جاری

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص کو ایک سال ہوگيا ہے اور اس دوران طبی عملے کی خدمات رسانی کے سلسلے میں شب و روز تلاش و کوشش جاری ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *