Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Февраль
2021

Новости за 27.02.2021

بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل درآمد کا خیر مقدم

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل در آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں دونوں طرف سے گولہ باری کے نتیجے میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔

ایران خطے میں تکفیری دہشت گردی کو دوبارہ پھیلنے کی اجازت نہیں دے گا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے عراق کے وزير خارجہ فواد حسین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران خطے میں تکفیری دہشت گردی کو دوبارہ پھیلنے کی اجازت نہیں دے گا۔

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دو پاکستانی طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی سندھ اوروفاقی حساس ادارے کی سکھر میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے دو پستول اور ایک بیگ برآمد کر لیا گیا۔

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر صحافی جمال خاشقجی کو قتل کیا گیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی انٹیلیجنس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر صحافی جمال خاشقجی کو قتل کیا گیا، جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد ربارہ راست ملوث ہیں۔



کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید و ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا

Ur.mehrnews.com 

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان اور ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا اور ان کی کھل کر مذمت کی اور قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنیوں اور عداوتوں کو یاد دلایا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *