Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Апрель
2021

Новости за 12.04.2021

نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ ویانا مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نطنز پر اسرائیل کے سائبر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا ہے۔

کورونا سے بد تر ہیولا

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام کے ہمراہ کورونا سے بد تر ایک ہیولا ہے جس کے تباہ کن اثرات پرعوام اور حکام ک کوغی توجہ نہیں۔



امریکہ کی پیروی کرنے سے ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو نقصان پہنچا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی طرف سے امریکہ کی پیروی کی وجہ سے ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *