Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Апрель
2021

Новости за 25.04.2021

کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں کورونا وائرس کے خطرناک پھیلاؤ اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے۔

ایران کا فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم اور مظالم متوقف کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم اور مظالم کومتوقف کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

افغان ریڈیو " آرا " کی ڈائریکٹر نے پانچ سال قبل ریڈیو آرا کو تاسیس کیا

Ur.mehrnews.com 

محترمہ مرجان حیدری سن 1374 شمسی میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے پانچ سال قبل افغان ریڈیو " آرا" کو تاسیس کیا اور اس سلسلے میں در پیش مشکلات اور پریشانیوں کے بارے میں مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *