Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2021

Новости за 03.10.2021

امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس بار سب کچھ کاغذ پر نہیں ہو گا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس بار سب کچھ کاغذ پر نہیں ہو گا۔ ایرانی عوام مذاکرات کے نتائج کو عملی طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،کاغذوں میں نہیں۔

خراسان شمالی سے گھوڑ سواروں کا قافلہ 260 کلومیٹر سفر طے کرکے مشہد پہنچے گا

Ur.mehrnews.com 

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علہ و آلہ وسلم کی وفات، حضرت امام حسن (ع) کی شہادت اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے صوبہ خراسان شمالی سے گھوڑ سواروں کا قافلہ 260 کلومیٹر سفر طے کرکے مشہد مقدس پہنچے گا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *