Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2021

Новости за 13.10.2021

تہران کے نئے گورنر کی معرفی کی تقریب منعقد

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی کی موجودگی میں تہران کے نئے گورنر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ، اس موقع پر سابق گورنر کی خدمات پر شکریہ ادا کیا گيا۔

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *