Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2022

Новости за 05.09.2022

جامعہ المصطفی العالمیہ کے قم سے آئے ہوئے زائرین کے رہنما کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے پاکستانی زائرین کی رہنمائی کے لئے میرجاوہ باڈر پر تعینات مبلغ حجۃ الاسلام غلام محمد شاکری کا کہنا تھا کہ پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کرنے کے لئے باڈر سے کچھ فاصلے پر موکب لگائے گئے ہیں.

خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی برداشت نہیں کریں گے، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب

Ur.mehrnews.com 

ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں بیرونی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی قابل برداشت نہیں ہیں، غاصب صہیونی ریاست ایک بغیر جڑوں والے درخت کی طرح ہے جو اپنا انتظام چلانے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی۔

سپاہ پاسداران نے شہید سیلمانی جنگی پورٹل کشتی کی رونمائی کردی

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران ایران کی اعلی قیادت اور ملکی حکام کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران شہید سلیمانی جنگی پورٹل کشتی، شہید روحی راکٹ لانچر کلاس فاسٹ بوٹ اور شہید دارا میزائل لانچر بوٹ کو سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں شامل کیا گیا۔

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کے فوج سے متعلق بیان پر آرمی کا شدید غم و غصہ

Ur.mehrnews.com 

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

اربعین پورٹل پر نام لکھوانے والے ۴ لاکھ ایرانی زائرین کو ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانا ہوگی

Ur.mehrnews.com 

اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اب تک اربعین پورٹل پر ۲۳ لاکھ ۷ ہزار سے زائد افراد نے نام لکھوایا ہے جن میں سے ۴ لاکھ افراد افراد کو ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانا ضروری ہے۔

شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شلمچہ انٹرنیشنل باڈر پر روز بروز زائرین کا رش بڑھتا جارہا ہے۔ ایرانی حکام نے غیر ملکی زائرین کے شلمچہ باڈر کو مخصوص رکھا ہوا ہے، لہذا پاکستانی زائرین سمیت دنیا بھر کے زائرین جو زمینی راستوں میں عراق میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *