Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2022

Новости за 16.09.2022

جارح قوتیں اپنے مقاصد میں ناکام ہوچکیں ہیں/ یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی

Ur.mehrnews.com 

صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس کے تمام پڑوسیوں کے مفاد میں بھی ہے۔

اربعین کے اجتماع کے ذریعے امت اسلامی میں یکجہتی اور اتحاد کی راہ ہموار کی جائے، تہران کے خطیب جمعہ

Ur.mehrnews.com 

تہران کے نماز جمعہ کے خطیب نے اسلامی مقاومت کو عاشورا کی تحریک کا تسلسل قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اربعین کے ذریعے امت اسلامی میں یکجہتی اور اتحاد کی راہ ہموار کی جائے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی اعلی اہلکار سے ملاقات، تازہ ترین عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی انڈر سکریٹری جنرل برائے سیاسی اور امن سازی کے امور نے ازبکستان کے شہر سمرقند میں ایس او سی کے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

اردوغان شام کے صدر اسد سے ملنے کے خواہاں، ترک میڈیا کا دعوی

Ur.mehrnews.com 

ترک میڈیا کے مطابق ان کے ملک کے صدر اردوغان نے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اگر شامی رہنما ازبکستان میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں شریک ہوتے ہیں تو وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔



صیہونی نسل پرست حکومت کی بنیاد جارحیت اور جرائم پر ہے، ناصر کنعانی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی نسل پرست حکومت کی بنیاد جارحیت، جرائم اور بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی پر قائم ہے اور یہ ہمیشہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرہ رہے گی۔

جوہری سمجھوتے کا حتمی فیصلہ امریکہ پر منحصر ہے، مذاکرات کے دوران اعتماد سازی کرنا ہوگی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر الجزیرہ نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایٹمی معاہدے تک پہنچنے کا حتمی فیصلہ امریکہ پر منحصر ہے جبکہ اسے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے جاری مذاکرات کے دوران اعتماد سازی کے اقدامات کرنے ہوں گے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *