Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2023

Новости за 04.05.2023

غاصب صہیونی حکومت تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے، جنرل قاآنی

Ur.mehrnews.com 

سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غاصب صہیونی حکومت تیزی سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، کہا کہ امید ہے کہ خدا کی مدد اور نصرت شامل حال رہی تو ہم بہت جلد اسرائیل کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

کرم ایجنسی کے سکول میں دہشتگردی حالات خراب کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

Ur.mehrnews.com 

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

رہبر معظم کی پیشن گوئی کے مطابق صہیونی حکومت کا بدترین انجام نزدیک ہے، جنرل قاآنی

Ur.mehrnews.com 

القدس فورس کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو درپیش بحران اور مقاومتی محاذ کی حالیہ کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی پیشن گوئی کے عین مطابق اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے اور مستقبل قریب میں دنیا صہیونی حکومت سے پاک ہوجائے گی۔

نابلس میں 26 سالہ فلسطینی لڑکی شہید

Ur.mehrnews.com 

غاصب صہیونی فوجیوں نے نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصبۂ حوارہ میں ایک 26 سالہ فلسطینی لڑکی کو ظالم صہیونی فوجیوں پر حملہ کرنے کے جرم میں شہید کردیا ہے۔



مقاومت کے مقابلے میں صہیونی حکومت رو بزوال ہے، صدر رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شامی حکومت اور عوام کی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے کئی سال جرائت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرلی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *