Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2023

Новости за 31.05.2023

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے مابین قابلِ قدر ثقافتی ‏اشتراکات ہیں، رہبرِ انقلاب

Ur.mehrnews.com 

رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمانستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ‏ثقافتی اشتراکات خاص طور پر انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔

سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی

Ur.mehrnews.com 

ایک بیان میں پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے جشن

Ur.mehrnews.com 

گزشتہ شب اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی شہر مشہد مقدس میں عوام کی کثیر تعداد نے حرم مطہر رضوی کا رُخ کیا اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن منایا۔ اس حوالے سے حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔ حرم کے گرد چائے کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔

ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری

Ur.mehrnews.com 

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ اپنے دفاعی سازوسامان دوست ممالک کو فروخت کرنے اور اپنے تجربات منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔



امام علی رضاؑ پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کے لئے کوشاں رہے، علامہ ساجد نقوی

Ur.mehrnews.com 

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام رضا ؑ کے علم و حکمت سے لبریز ارشادات سیاست و حکومت‘سماجیات‘ اصلاح معاشرہ‘ انسانی فلاح و ترقی خاص طور پر ادیان عالم پر دین حق کی برتری جیسے امور میں رہنما اصول ہمیشہ کے لئے متلاشیان حق کے لئے مشعل راہ ہیں۔

ہندوستانی پہلوانوں کو حراست میں لیے جانے سے ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی ناراض

Ur.mehrnews.com 

یو ڈبلیو ڈبلیو نے کہا کہ وہ ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی طرف سے طاقت کے غلط استعمال اور جنسی ہراسانی پر پہلوانوں کے احتجاج سے متعلق صورتحال کو ’بڑی تشویش‘ کے ساتھ دیکھ رہا تھا۔

خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ کی خدمت ہے، حجت الاسلام ابوالقاسم

Ur.mehrnews.com 

قم- مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت کے مترادف ہے، کہا کہ دین کے تمام بزرگوں کا فخر یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو امام رضا علیہ السّلام کا خادم سمجھتے ہیں۔

ایران نے میڈیکل سائنس کے شعبے میں خطے اور عالمی سطح پر اپنا لوہا منوالیا

Ur.mehrnews.com 

میڈیکل سائنسز کے قومی کمیشن کے سیکریٹری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر میڈیکل سائنس کے عمومی اور خصوصی شعبوں میں ایک قابل اعتبار ملک بن رہا ہے

قلبِ ایران "مشہد مقدس" میں ولادتِ مبارکہ امام رؤف (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع

Ur.mehrnews.com 

گزشتہ رات مشهد مقدس میں، امام رضا علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین نے بارگاہ حضرت میں حاضر ہو کر اظہارِ عقیدت کیا، جشن میلاد امام رضا علیہ السّلام میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں اہل بیت علیہم السّلام کے پیروکار شریک تھے۔

اٹلی میں موساد کے سابق اعلی افسر کی مشکوک ہلاکت، موساد خاموش، ذرائع ابلاغ نے راز فاش کردیا

Ur.mehrnews.com 

اٹلی میں موساد کے سابق افسر کی جھیل میں ہلاکت کے بعد اٹلی کی حکومت نے جلدبازی میں موسمی خرابی کو کشتی کے الٹنے کی وجہ قرار دیا حالانکہ اس علاقے میں موسمی حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا تھا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *