Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 03.06.2023

ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ نے برکس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع کے پیش نظر تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔

حزب اللہ کی فوجی مشقوں سے اسرائیل میں کھلبلی؛ سلامتی کونسل میں درخواست دائر

Ur.mehrnews.com 

قابض اسرائیلی سفیر نے فلسطین کی سرحد پر حزب‌ الله لبنان کی حالیہ مشقوں کو سلامتی کونسل کی قرادادوں 1701 اور 1559 کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام الگ الگ خط لکھ کر حزب‌ الله کی جنگی مشقوں کے خلاف شکایت کی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *