Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2018

Новости за 13.03.2018

امریکہ کے وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے ٹلرسن کو امریکی صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعل اپنی برطرفی کا علم ہوا۔

یوم شہداء کا پانچواں اجلاس

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج محمدی گلپائگانی کی موجودگی میں یوم شہداء کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا ۔



امریکہ کی شام کو فوجی حملے کی دھمکی

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے شام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بند نہ کیا تو امریکہ شام کے خلاف فوجی کارروائی کرےگا ۔

میانمارفوج کا روہنگیا مسلمانوں کے گھروں پرقبضہ

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راکھائن میں فوج روہنگیا مسلمانوں خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کیلیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔

انقلاب اسلامی کی حفاظت ایرانی حکام کی اہم ذمہ داری ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے انقلاب اسلامی کی اہمیت ، اس کی حفاظت اور بقا کے سلسلے میں پیش کی گئی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی حفاظت ایرانی حکام کی اہم ذمہ داری ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *