فلم / تحویل سال کی دعا
لیلۃ القدر گروپ نے نئے سال کی تحویل کی مناسبت سے دعائے تحویل کی نئی ویڈیو کلیپ جاری کی ہے۔
لیلۃ القدر گروپ نے نئے سال کی تحویل کی مناسبت سے دعائے تحویل کی نئی ویڈیو کلیپ جاری کی ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر روس کے صدر پوتین کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں تعینات شام کے سفیر سے ملاقات اورگفتگو کی۔
عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں چراغانی اور سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
سعودی عرب کے غدار اور خائن بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کی سکیورٹی اور حفاظت کی ذمہ د اری اسرائیل کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
ترکی کی فوج نے شام کے باغیوں سے ملکر شام کے کرد نشین شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
برطانیہ کے بعض علاقوں ميں فصل بہار کی آمد کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 27 مارچ کو ترکمنستان اور 29 مارچ کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
روسی عوام نے کل صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کی اور بھاری اکثریت کے ساتھ صدر پوتین کو چوتھی بار روس کا صدر منتخب کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روس کے صدر پوتین کو صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
بہار ہمیشہ شادابی، نشاط اور سرسبز فضا کے ہمراہ ہوتی ہے بہت سے لوگ بہار کو طبیعی زندگی کا دوبارہ آغاز قراردیتے ہیں۔ بہار پھولوں کی مسکراہٹ کی فصل ہے۔
ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ،برطانیہ اور فرانس کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے ایٹمی ہتھیار استعمال کے لیے تیار ہیں یہ کھلی جارحیت ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا اور شامی فوج کے وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اس رپورٹ میں سمندر کی گہرائی سے لی گئی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان بڑے شیطان امریکہ کے قریبی ساتھی ہیں اور وہ کل واشنگٹن میں بڑے شیطان امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صاحب عریقات نے کہا ہے کہ امریکی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
ڈنمارک میں نامعلوم مسلح افراد نے ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرآسٹن میں دو دھماکوں کے نتیجے میں2 نو جوان شدید زخمی ہوگئےہیں۔
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی ، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ۔ آپ (ع) اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کے دور میں بہت سے علوم کو پیشرفت اور ترقی نصیب ہوئی ۔