Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2018

Новости за 23.03.2018

علاقائی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر کہا ہے کہ علاقائی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں جبکہ امریکہ کی نئی تقرری صرف عرب ممالک سے پیسہ سمیٹنے اور تجارت کی غرض سے ہے۔



حکومت قومی اقتصاد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ/اندرونی پیداوار کے باکیفیت ہونے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے اندرونی پیداوار کے باکیفیت ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قومی اقتصاد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے حکومت سےمراد تنیوں قوا ہیں جنھیں قومی اقتصاد اور پیداوار پر زیادہ سے زیادہ توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

سعودی عرب کے بعد ترکی نے بھی اسلامی فوج بنانے کا اعلان کردیا

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے نام نہاد اسلامی فوج بنانے کے امریکی منصوبہ پر کام کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو اس فوج کا سربراہ مقرر کیا لیکن اب ترکی نے بھی اسلامی ممالک کی متحدہ فوج بنانے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور مسلمانوں کے بارے میں بہت بڑی خیانت

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی نے سعودی عرب کی طرف سے اسرائيل کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی بہت بڑی خیانت آشکار ہوگئي ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب کو مغربی ممالک کی طرف سے ہتھیار فروخت کرنے کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کرنے اور اسے مہلک ہتھیار فراہم کرنے پر مغربی ممالک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *