امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک
امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا کے شہر سوانح میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا کے شہر سوانح میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی ادارے کے مطابق سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں گزشتہ برس سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ، چین اور سعودی عرب اس میں سر فہرست رہے۔
الجزائر نے مراکش کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران اور الجزائر کے خلاف بے بنیاد الزامات پر شدید احتجاج کیا ہے۔
کیتھولک چرچ کے مالی امور کے سربراہ اور پوپ فرانسس کے اعلیٰ ترین معاون کارڈِنل جارج پیل کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں ٹرائل کا امکان ہے۔
یمنی فورسزکے نشانہ بازوں نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے 4 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مراکش کے وزير خارجہ کے پولیساریہ تنظیم کی حمایت کے الزام کو بے بنیاد اور مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی دوسرے ممالک کی حاکمیت کے احترام پر مبنی ہے۔
ایرا ن کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد میں 5 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلہ کے نتیجے میں بعض علاقوں میں مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔
جنوبی افریقہ میں سفاری پارک میں غصیلے شیر نے سیاحوں کی گاڑی پر حملہ کر دیا لیکن سیاح اس حملے میں محفوظ رہے۔
ایرا ن کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد میں 5 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
مشہد مقدس میں شہداء اسکوائر پر منتظرین ظہور کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
شامی فوج کا دمشق کے اطراف میں امریکہ اور سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔
ہندوستان میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین آفس میں80سال سے آویزاں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر غائب کردی گئی ،یونیورسٹی میں1938سے لگی تصویر کوبی جے پی کے رکن اسمبلی نے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس لیتے ہو ئے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ 11مئی کو کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کیس کی سماعت ہوگی۔
بغداد میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شب برات اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریبات نہایت ہی عقیدت اور احترام سے منائی گئیں۔ اس موقع پر عوام نے جشن منایا ، گھروں اور سڑکوں کوچراغاں کیا اور منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی (ع) میں شب برات اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی گئی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
مشہد مقدس میں شب برات اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اہلبیت علیھم السلام کے دوستداروں نے شب برات اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سڑکوں کو چراغاں کیا اور محفلوں ميں بھر پور شرکت کی۔
تہران یونیورسٹی میں شب برات اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب سے حجۃ الاسلام انصاریان نے خطاب کیا۔
مراکش میں سرگرم گروہ پولیساریہ محاذ نے مراکش کی طرف سے ایران پر عائد الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیساریہ محاذ کو ایران کی حمایت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اس گروہ کا ایران سے کوئی تعلق ہے مراکش کے پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کرے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی طرف سےخطے میں جنگ کا طبل بجانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخرزمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔