افغانستان کے صوبہ خوست میں وہابیوں کا مسجد پر حملہ/ 46 افراد جاں بحق اور زخمی
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 34 کو زخمی کردیا ہے۔
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 34 کو زخمی کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ناروال میں قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے ہیں ان کے بازو میں دو گولیاں لگی ہیں ۔جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی موجود تھے۔
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے کئی سال تک حراست میں رکھا گیا، سعودی عرب بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج نے فائرنگ کر کے یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 6 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب میں ملازمت کے حوالے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر سعودیہ میں کام کرنے والے لاکھوں غیر ملکی ملازمین اپنی ملازمت کو خیر باد کہہ وطن واپس جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں ہری پور کے نواحی علاقے بانڈی میں ماں سمیت تین بچیوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے متحدہ عرب امارات کے حکمراں راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کی طویل پراسرار گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کے اعلیٰ حکام سے تفصیلات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کی پولیس نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی ، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 140 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے اہم موسیقار اور آہنگ ساز ناصر چشم آذر کی تشییع جنازہ ميں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں عیسائیت کے فروغ کے سلسلے میں عیسائی رہنماؤں اور سعودی حکام کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں چرچ تعمیر کئے جائیں گے اور عیسائیت کو فروغد یا جائےگا ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتان کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی۔
فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدہ خطے میں امن و استحکام پیدا کرنے کے لئے بہت ہی اہم ہے۔
عراق کے وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے جنگی طیاروں نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
قطر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی 3 جنگی کشتیاں دوحہ کی بندرگا پہنچ گئی ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے سنیٹر اور سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے سربراہ جان مک کین نے بیماری کے بستر پر بھی اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میرے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔
افغانستان کے صوبے غزنی میں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلیے افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 31 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 31ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے ۔
تہران میں شہری کونسل کے سربراہ محسن ہاشمی کی موجودگی میں پھولوں کی سولہویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سبزوار میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہر فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگيا ہے لبنان کی مختلف احزاب پارلیمنٹ کی 128 نشستوں کے لئےقسمت آزمائی کررہی ہیں۔