Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2018

Новости за 25.05.2018

نواز شریف پہلے بھی ہم سے گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نواز شریف کی دہری اور متضاد سیاست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف دہری باتیں کرتے ہیں وہ پہلے بھی ہم سے گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں۔

نبی کریم (ص) نے فرمایا: خدا کی قسم خدیجہ سے بہتر خدا نے مجھے بدل نہیں دیا

Ur.mehrnews.com 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت خدیجہ سے بے حد اور والہانہ محبت تھی ان کی دولت نے اسلام کو مالی لحاظ سے قوت بخشی اور انہوں نے ہر غم اور تکلیف میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھر پورساتھ دیا۔

امریکہ کی نئی پابندیوں کا مقصد اسلامی مزاحمت اور اس کے حامیوں پر دباؤ برقرار رکھنا ہے

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت اور اس کے حامیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں نیز بیت المقدس میں امریکہ کے سفارتخانہ کے منتقل ہونےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یوم قدس وسیع پیمانے پر منایا جائے گا اور مسلمان اس سال امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے بھر پور نفرت کام ظآہرہ کریں گے۔

امریکہ کی نئی پابندیوں کا مقصد اسلامی اور اس کے حامیوں پر دباؤ برقرار رکھنا ہے

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت اور اس کے حامیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں نیز بیت المقدس میں امریکہ کے سفارتخانہ کے منتقل ہونےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یوم قدس وسیع پیمانے پر منایا جائے گا اور مسلمان اس سال امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے بھر پور نفرت کام ظآہرہ کریں گے۔



بحث میزائل کی نہیں ، وہ اسلام سے ناراض ہیں/ دشمن ہمیں پتھر سے دفاع کی صورت میں بھی نہیں چھوڑےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ کی ایران اور اسلام کے ساتھ عداوت اور دشمنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران تمام ہتھیاروں کو ترک بھی کردے اور فلسطینیوں کی طرح پتھر سے دفاع کرے ، پھر بھی دشمن، ایران کو نہیں چھوڑے گا۔

مشترکہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا ایران کے میزائل پروگرام سے کوئی ربط نہیں

Ur.mehrnews.com 

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمشترکہ ایٹمی معاہدے کا ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام سے کوئی ربط نہیں ہے۔

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں، اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اس کے دوران اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *