کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم / متعدد افراد زخمی
پاکستان کے شہر کراچی کے گلشن اقبال میں جلسہ گاہ کے تنازع پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔