Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Январь
2020

Новости за 04.01.2020

دنیا کے کئی ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر امریکہ کے خلاف مظاہرے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان، کشمیر، ہندوستان، نائجیریا، ترکی، شام، فلسطین ، یورپ اور امریکہ میں جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے اور اس حملے میں ان کی مظلومانہ شہادت پر امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔

ایران کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط اپنے دفاع پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے مجید تخت روانچی نے سکریٹری جنرل گوٹرس کے نام اپنےایک خط میں امریکہ کے ہاتھوں میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کو امریکہ کی کھلی دہشت گردی اور بربریت قراردیا ہے اور شہید قاسم سلیمانی اور ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع کرنے پر تاکید کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے گھرپر حضور

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہید میجرجنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے مجرمانہ اور بزدلانہ ہوائی حملے میں شہادت کے بعد شہید کے گھر حاضر ہوئے اور شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور تعزیت پیش کی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *