Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 14.04.2020

آیت اللہ محمد الیعقوبی کی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

عراق کے دینی مرجع آیت اللہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے تنزانیہ میں خصوصی نمائندے نے تنزانیہ کے نائب مفتی شیخ شعبان بن جمعہ اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے معروف دینی مرجع آیت اللہ محمد الیعقوبی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔



کورونا وائرس کا خطرہ سوائن فلو سے دس گنا زیادہ ہے

Ur.mehrnews.com 

عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک دہائی قبل پھیلنے والی مہلک وبا سوائن فلو سے بھی دس گنا زیادہ خطرناک ہے، اس لیے حفاظتی اقدامات میں غفلت اور سستی نہ کی جائے۔

ایران کی بری فوج کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے 29 فروردین یوم فوج کی آمد کے موقع پر پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فوج کے اقدامات کی تشریح کی۔

کورونا سے پہلے کی صورتحال کی طرف واپسی

Ur.mehrnews.com 

تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں گذشتہ چند دنوں سے کورونا وائرس کے بیماروں کے داخلہ میں کمی کے پیش نظر اس اسپتال کے کورونا وائرس کے مریضوں سے متعلق بعض شعبوں کو پہلی صورتحال میں تبدیل کردیا گيا ہے۔

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے

Ur.mehrnews.com 

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔

کورونا کا مقابلہ کرنے کی بہترین جگہ گھر

Ur.mehrnews.com 

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی بہترین جگہ گھر ہے ایرانی عوام نے اس سال نوروز بھی گھروں میں رہ کیا منایا جو گذشتہ سالوں کے نوروز سے بہت ہی متفاوت تھا۔

امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *