Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 07.04.2020

ایران کا کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔



پاکستانی سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا/ دوبارہ گرفتاری کا حکم

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی پیش کردہ سفارشات کو تسلیم کرتے ہوئے سندھ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

صحت کے محاذ پر جہاد کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

گیلان کے رازی اسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج و معالجہ کے سلسلے میں جد و جہد کا سلسلہ جاری ہے۔

مسجد مقدس جمکران کی طرف سے متبرک پیکیج کی تقسیم

Ur.mehrnews.com 

مسجد مقدس جمکران کے خادمین نے کورونا وائرس کے باعث اس سال 15 شعبان المعظم کے موقع پر مسجد جمکران کے بند ہونے کی وجہ سے عیدی کے طور پر متبرک پیکج کو لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کا آغاز کیا ہے۔

چين میں پہلی بار کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

Ur.mehrnews.com 

چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا سفر شروع ہوا جس نے آج پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے لیکن چین نے اب اس وائرس پر قابو پالیا ہے اور آج چین میں پہلی بار کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے کار وبار پر برے اثرات مرتب

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس سے جہاں انسان کی زندگی کو خطرات لاحق ہوئے ہیں وہیں کورونا وائرس نے تجارت اور کار وبار کے مختلف شعبوں پر بھی برے اثرات مرتب کئے ہیں ، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔

ہمدان کے بازار میں خلوت اور سناٹا

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد بازار بند کردیئے گئے دیگر شہروں کی طرح ہمدان کے بازار میں بھی سناٹا چھایا ہوا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *