Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 18.04.2020



مدرسہ میں ہمدلی کی مشق

Ur.mehrnews.com 

تہران کے وارڈ نمبر تین کے مدارس کے بچوں نے اپنے والدین کے تعاون سے 1500 غذائيں پکا کرتہران اے اطراف میں غریب اور نیازمند افراد میں تقسیم کیں۔

بھارت کی حکمراں جماعت ملک میں مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کررہی ہے

Ur.mehrnews.com 

بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت اور اس سے وابستہ میڈیا کورونا وائرس کا ذمہ دار مسلمانوں کو قراردیکر ہندوؤں کے جذبات کو اکسا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

بقیۃ اللہ اسپتال میں طلاب کی جہادی سرگرمیاں

Ur.mehrnews.com 

تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں نرجس خاتون تنظیم سے وابستہ طلاب اپنی جہادی سرگرمیوں میں ڈاکٹروں،پیرا میڈيکل عملہ اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کو مدد بہم پہنچا رہے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *