Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 20.06.2020

سعودی عرب کاکورونا وائرس کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے آثار نہ ہونے کے باوجود اتوار سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔

دنیا کے خوفناک ہوٹل کا منظر

Ur.mehrnews.com 

اس ویڈیو میں پرو کے پہاڑی علاقہ میں ایک خوفناک ہوٹل کا منظر پیش کیا جاتا ہے اس ہوٹل کے سوئیٹ پہاڑی دیوار پر 400 میٹر کی بلندی پر معلق ہیں۔

ٹرمپ کے نئے متنازعہ اقدامات

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موبائل مصروفیت نے امریکی عوام میں پھر غم و غصہ کی لہر پیدا کردی ہے۔ امریکی عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ امریکی صدر کو عوامی مشکلات کا کوئی اجساس ہی نہیں۔

نریندر مودی پر چین کے آگے گھٹنے ٹیکنے اور بھارتی زمین چین کے حوالے کرنے کا الزام

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں انڈین نیشنل کارنگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور بھارتی سرزمین چین کے حوالے کردی ہے۔

شہید چمران کی شہادت کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) نے فرمایا: چمران کی طرح مرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

شہید چمران 31 خرداد سن 60 ہجری شمسی میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔ شہید چمران کی شہادت کے بعد ایک تیر ماہ سن 1360 ہجری شمسی میں حضرت امام خمینی (رہ) نے شہید چمران کے مقام کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: شہید چمران کی طرح دنیا سے رخصت ہونا چاہیے۔

کورونا کے سلسلے میں طبی دستورات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس ایک مہلک اور موذی وائرس ہے اور اس وائرس کام قابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی دستورالعمل کو فراموش نہیں کرنا چاہیے سماجی فاصلہ ، ماسک اور دستانوں کا استعمال کورونا وائرس کے خلاف اہم ہتھیار ہیں۔



بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد جاسوسی اور غلط اطلاعات پر مبنی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایران کے خلاف بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد ایران کے دشمن ممالک کی فراہم کردہ جاسوسی اور غلط معلومات پر مبنی ہے۔

عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد امریکہ اور یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد امریکہ اور یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *