Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 26.06.2020

آزادی مارچ نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا/ مودی آر ایس ایس کی پیداوار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آر ایس ایس کی پیداوار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا، ہم دوبارہ دنیا بھر میں کشمیر کا مسئلہ اُٹھائیں گے۔



برازيل میں کورونا وائرس سے 55 ہزار 54 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 33 ہزار 147 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہزار 54 ہوگئی ہے۔

قم میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مقدس شہر قم میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے مشہد مقدس سے " خورشید کے زیر سایہ قافلہ " پہنچ گیا ہے جہاں اس قافلہ نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں زیارت کا شرف حاصل کیا اور خادمین حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو پرچم رضوی کی زیارت سے مشرف کیا۔

سعودی عرب کا البیضاء پر وحشیانہ ہوائی حملہ

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ البیضا پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 5 بےگناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار جوبائيڈن کی امریکی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید

Ur.mehrnews.com 

امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی سابق صدر اوبامہ دور کا ہیلتھ کیئر ایکٹ ختم کرنے کی سوچ ظالمانہ اور سفاکانہ ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *