سکیورٹی کونسل کا امریکہ سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں پابند رہنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کا امریکہ سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں پابند رہنے کا مطالبہ ممکن ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کا امریکہ سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں پابند رہنے کا مطالبہ ممکن ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔
روس میں حکومت نے تین ماہ بعد کورونا سے مرنے اور متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہزار 81 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 862 ہو چکی ہے۔
بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 73 ہزار 105 ہوگئی۔
فندقلو جنگل اردبیل کے مشرقی جنگلات کا حصہ ہے ان جنگلات کا سلسلہ صوبہ گیلان سے ملتا ہے۔
اسلام آباد میں پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ تمام ائرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔
شہر آ بی بی گلو اردبیل سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور محل وقوع کے لحاظ سے اردبیل، نمین اور آستارا کو آپس میں ملاتا ہے یہ علاقہ سیاحت کے لحاظ سے اہم ہے۔
یورپ کے 25 ممالک کے 1080 ممبران پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کو مسترد کرتے ہو ئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ سے مایوسی ہوئی ہے۔
چین نے وادی گلوان میں جھڑپوں کا الزام ایک مرتبہ پھر بھارت پر عائد کرتے ہوئے وادی سے بھارتی افواج اور آلات و سہولیات کے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 281 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 24 لاکھ 62 ہزار 554 ہو چکی ہے۔
اقوام متحدہ اور عرب لیگ نے اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے کا منصوبہ ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 95 لاکھ 27 ہزار 766 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 84 ہزار 972 ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے تین عدد نئے کوثر طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔
کینیڈا کی اقتصاد یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل چسوڈفسکی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کا اہم کردار ہیں ۔ منشیات کی اسمگلنگ میں سی آئی اے ملوث ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے تین عدد نئے کوثر طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔
ایران کے ایک جج کی رومانیہ میں موت کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ میں پروپیگنڈہ کی لہر جاری ہے جبکہ رومانیہ کی پولیس نے بھی اب تک قاضی غلامرضا منصوری کے موت کے بارے میں کوئي ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے۔ قاضی منصوری کرپشن کیس میں ایرانی حکومت کو مطلوب تھے ۔
چین نے امریکہ کی جانب سے الزام تراشی کے بعد امریکہ کو نسل پرستی اور معیشت کی کساد بازاری جیسےاہم اندرونی معاملات ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اسرائیل کی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 970 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 903 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کو تیل فراہم کرنے والی ایرانی پانچ کشتیوں کے ایرانی کیپٹنوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا امریکی پابندیوں کے خلاف استقامت اور ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔