Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2021

Новости за 02.05.2021

سپاہ قدس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: سپاہ قدس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے کہیں بھی ملک میں خارجہ پالیسی صرف وزارت خارجہ میں طے نہیں کی جاتی۔



ایران کے اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کرنے پر اتفاق

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون سیاسی اور اعلی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کرنے پر اتفاق ہوگیا ہےالبتہ پابندیوں کی فہرست میں باقی افراد اور اداروں کے بارے میں بھیم ذاکرات جاری ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *