Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2021

Новости за 07.05.2021

رہبر معظم کا عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اپنے آن لائن خطاب میں دنیا بھر کے تمام مسلمانوں پر زوردیا ہے کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بھر پور حمایت کریں۔

اسرائیل کے زوال کا مرحلہ آغاز ہوگیا ہےجس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔



ہمدان میں " القدس لنا " کا پرچم لہرا دیا گیا

Ur.mehrnews.com 

ہمدان میں " القدس لنا " بیت المقدس ہمارا کے عنوان سے پرچم لہرا دیا گیا ۔ ایران بھر میں عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔

انقلاب اسلامی ایران نے مسئلہ فلسطین میں نئی روح پھونک دی/ یوم قدس مسئلہ فلسطین کی حیات کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سید لطیف حسین کاظمی نے عامی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد مسئلہ فلسطین میں نئی جان آگئی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *