پاکستان کے وزیر اعظم اور مصر کے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کے نمائندوں کے 230 ووٹ لیکر دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینوں پر زبردستی اور غاصبانہ قبضہ کرکے خود کو جبری طوری پر مسلط کررکھا ہے۔
فلم فجر کے 38 ویں بین الاقوامی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے یہ فیسٹیول ایک ہفتہ تک جاری رہےگا۔
شام کے صدارتی انتخابات میں شامی عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی ۔ شام کے صدارتی انتخابات میں تین امیدوار میدان میں ہیں، جن میں عبداللہ سلوم عبداللہ، بشار اسد اور محمود مرعی شامل ہیں۔
بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا کی سماجی سائٹس فیس بک،انسٹاگرام،واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی مالی اور عسکری وسائل کے ذریعہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو غنڈہ گردی اور عربدہ کشی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
افغان طالبان نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں کا قیام عظیم اور تاریخی غلطی ہوگی جس کی ہمسایہ ممالک کبھی اجازت نہیں دیں گے۔
سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔