Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2022

Новости за 02.05.2022

فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کو روکنے کے لئے اسلامی ممالک میں تعاون کی اشد ضرورت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کوروکنے کے لئے اسلامی ممالک میں تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ افغانستان کے تعاون کو فروغ دینے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی سےٹیلیفون پر گفتگو میں عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر زوردیا۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر داخلہ سمیت 150 افراد پر مقدمات درج

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے موجودہ وزير اعظم شہباز شریف کے سعودی عرب کے دورے کے دوران مسجد النبی(ص) میں ان کے خلاف پاکستانی شہریوں کی نعرے بازی کے بعد پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 150 افراد پر توہین مذہب کے مقدمات درج کئے گئے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *