Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2022

Новости за 09.05.2022

صدر رئیسی کا مہنگائي پر قابو پانے کا عزم/ پیٹرول اور دیگر اساسی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ٹی وی چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اقتصادی اور معاشی مسائل حکومت کے ایجنڈے میں سر فہرست ہیں اور ہم نے درآمدات کرنے والے افراد کو سبسڈی دینے کے بجائے براہ راست عوام کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام میں محنت کشوں کی قدرو منزلت / پیغمبر اسلام (ص) محنت کشوں کو ہاتھوں کو بوسہ دیتے تھے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض محنت کشوں کے ساتھ ملاقات میں اسلام میں محنت کشوں کی عظمت اور قدرو منزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: پیغمبر اسلام (ص) محنت کشوں کے ہاتھوں کو بوسہ دیتے تھے۔

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Ur.mehrnews.com 

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک میں ہونے والے عوامی احتجاج، مظاہروں اور امن و امان کی شدید بگڑتی ہوئی صورت حال سے مجبور ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *