Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2022

Новости за 12.05.2022

عرب ممالک سے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف عملی میدان میں کارروائی کی توقع کی جاتی ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عرب ممالک سے غاصب صہیونی اور اسرائیلی حکومت کے خلاف عملی میدان میں کارروائی کی توقع کی جاتی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی علاقہ راملہ میں الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی تشییع جنازہ میں فلسطینی عوام نے بھر پور شرکت کی۔ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو کل اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

ایران اور قطر کے تعلقات مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں

Ur.mehrnews.com 

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تعلقات اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *