Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Декабрь
2022

Новости за 11.12.2022

اسپیکر سمیت دیگر ایرانی حکام کی اہل سنت امام جماعت کی شہادت کی شدید مذمت

Ur.mehrnews.com 

صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر میں خاش کے اہل سنت امام جماعت مولوی عبد الواحد ریگی کی شہادت پر ایرانی رہنماوں اور حکام نے پر زور مذمت کی اور اس عالم دین کی شہادت کو انقلاب اور اسلام کے دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ اقدام قرار دیا۔

بھارت میں مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھا کر دیگر مذاہب کے برابر کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

بھارتی سپریم کورٹ نے قومی کمیشن برائے خواتین کی عرضی پر مرکز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ کمیشن نے تمام مذاہب اور برادریوں کی لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

تہران میں ایران لیب ایکسپو 2022 کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

نمائشوں کی افتتاحی تقریب میں ایران کے وزیر سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی محمد علی زلفگول اور نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی روح اللہ دہغنی فیروزآبادی نے شرکت کی۔

حالیہ فسادات کے دوران گرفتار کئے گئے 18 سال سے کم عمر بہت سے نوجوانوں کو رہا کر دیا گیا

Ur.mehrnews.com 

ایران کی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب اور محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کاظم غریب آبادی نے تہران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے تہران کے اصلاح و تربیت مرکز ﴿بچوں کی جیل﴾ کا دورہ کیا۔



خلیج فارس تعاون کونسل کا اعلامیہ ایرانوفوبیا کی ناکام پالیسی کا اعادہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے کے بے بنیاد الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ایران مخالف بیانات کی مذمت کی۔

روہینگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی خرابی کا شکار،ہمسایہ ممالک سے مدد کی اپیل

Ur.mehrnews.com 

میانماری فوج اور وہاں کے انتہاپسندانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آکر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے، 200 روہنگیا مسلمانوں کو لے جانی کشتی سمندر میں خرابی کا شکار ہو کر راستہ تلاش کرتی پھر رہی ہے جب کہ 8 مسافر ابھی تک جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آیت اللہ رئیسی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛ قاتلوں کی فوری گرفتاری پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

آیت اللہ رئیسی نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری طور پر ان کے قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دیا۔

مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو علامہ غلام حسنین وجدانی کی گفتگو میں کسی قسم کی کوئی توہین موجود نہیں تھی لیکن ان پر توہینِ صحابہ کا الزام لگا کر پاکستان کے ازلی دشمنوں (تکفیری ناصبیوں) کو اہلِ اقتدار نے خوش کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *