Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Декабрь
2022

Новости за 14.12.2022

ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں جن کے بارے میں دشمن سوچ بھی نہیں سکتے، سپاہ پاسداران کے سربراہ بحریہ

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کیا اور دشمنوں کو خبردار کیا کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت کی بے احترامی کرنے کا سوچنے سے بھی گریز کریں۔

رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبد الواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلاب اسلامی نے مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے افسوسناک واقعے پر اپنے پیغام میں تاکید کی کہ جن شرپسندوں نے یہ جرم کیا ہے وہ کرائے کے قاتل اور آلہ کار ہیں جو ہم وطنوں کی سعادت کے دشمنوں کے لئے کام کر رہے ہیں۔

ایرانی اور چینی حکام کا مالیاتی اور بینکنگ معاہدے پر اتفاق ہوچکا ہے، ڈپٹی گورنر سینڑل بینک آف ایران

Ur.mehrnews.com 

ایران کے اعلی بینکاری اہلکار نے کہا کہ چین کے مالیاتی اور بینکنگ حکام کے ساتھ ملاقات میں تجارتی تبادلے، صنعت، ریلوے اور سائنس کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا گیا۔



چین نے دراندازی کی کوشش کی،تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا،بھارتی وزیر دفاع

Ur.mehrnews.com 

بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ’’9 دسمبر کو موجودہ حالت کو بدلنے کی کوشش (چین کے ذریعہ) ہوئی تھی، تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی فوجی سنگین طور پر زخمی ہوا ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

دیرینہ دو طرفہ تعلقات تعمیری تعامل کو جاری رکھنے کے لیے موزوں بنیاد ہیں

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی بیلجیئم ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان دیرینہ تعلقات کو دو طرفہ تعمیری مذاکرات اور تعامل کو جاری رکھنے کے لیے موزوں بنیاد قرار دیا۔

کوئی دن ایسا نہیں جب دنیا نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبر نہ سنی ہو، ناصر کنعانی

Ur.mehrnews.com 

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *