Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Декабрь
2022

Новости за 28.12.2022

صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین

Ur.mehrnews.com 

صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین کی رسومات منگل کے روز انجام پائیں اور مرکزی جلوس تبریز کے شہداء اسکوائر سے ساعت اسکوائر تک نکالا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق ایک شہید کو صوبے کی گورنریٹ کے احاطے میں جبکہ ایک شہید کو مفاخر تبریز پارک میں دفن کیا جائے گا۔



اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کا ایران کے ساتھ روڈ میپ تیار کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹ پروگرام (یو این ہیبی ٹیٹ) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر میمونہ محمد شریف کا کہنا ہے کہ یو این ہیبی ٹیٹ ایران کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کے لیے تیار ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے بادشاہ سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کچھ ہی دیر پہلے مسقط میں عمان کے بادشاہ هیثم بن سارق ال سعید کے ساتھ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *