دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 70ہزار سے زائد ہوگئی 0 22.06.2020 10:28 Ur.mehrnews.com دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 90 لاکھ 50ہزار 686تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 70ہزار 792 تک پہنچ گئی ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ