پاکستانی وزیر اعظم کا مرحوم علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 0 22.06.2020 09:42 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے معروف شیعہ عالم ِدین اور ذاکر اہلبیت (ع) مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ