جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے صدور کی اچانک ملاقات
جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور شمالی کوریا کے صدرکم جونگ اون کے درمیان دوسری ملاقات میں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور امریکہ سے ہونے والے مذاکرات میں تعطل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔